امـی عائشہ کا قاتـل عـلی ع کے نام سـے مــحبت و پـیار |
وقـعه الـجمل میں لکھا ھے کہ
.
مـسروق تابعی کـی روایت ہے کہ پـھر ایـک غلام داخـل ہوا جس کا نام عبد الرحمن تھا ۔ میں نے پوچھا آپ نے اس کا یہ نام کیوں رکھا ؟ تو امی عائـشہ نے جواب دیا عـلی ع کـے قاتل عبد الرحـمن ابـن مـلجم کـی مـحبـت مـیں
.

جناب امیر ( علیہ السلام ) کا رد عمل :
و جاء علي فقرع الھودج برمحه و قال
يا قشيراء ا بهذا اوصاك رسول الله ؟!
پھر علی آئے اور ( عائشہ ) کے ہودج کو اپنے نیزے سے مارا اور فرمایا :
اے قشیراء ، کیا رسول اللہ نے تمھیں یہ وصیت تھی ؟!
اقول : انٹرنیٹ پر موجود نسخہ ہے کہ جناب امیر ( علیہ السلام) کے ان جملوں سے پہلے یہ جملہ مرقوم ہے فرمایا :
أردت أن تقتليني كما قتلت ابن عفان
تو نے ارادہ کہ تو مجھے بھی ویسے ہی قتل کر دے گی جیسے تو نے ابن عفان کو قتل کیا ؟!

Gallery
Tap any image to view full screen