Back to حضرت محمد بن عبد اللہ ص
حضرت ابوبکر و عمر کا رسولﷺ کے سامنے آوازیں اونچی کرنا
ابوبکر و عمر کا رسولﷺ کے سامنے آوازیں اونچی کرنا
دو بہت اچھے شخص تباہ ہونے والے تھے یعنی ابوبکر صدیقؓ اور عمر بن خطابؓ_
ہوا یہ کہ جب بنی تمیم کے سوار(٩ھ) میں رسولﷺ کے پاس آئے،
(انھوں نے یہ درخواست کی کہ کوئی ان کا سرادر مقرر فرمادیں)
اور دوسرے( یعنی ابوبکر صدیق) نے کسی اور کیلئے کہا، نافع بن عمر نے کہا مجھ کو اسکا نام یاد نہی رہا_خیر ابوبکر صدیق عمر سے کہنے لگے تم یہ چاہتے ہو کہ مجھ سے اختلاف کرو(تم کو تو مصلحت اور انصاف سے غرض نہیں)

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ(۲)

Gallery
Tap any image to view full screen