Back to امہات المومنین

ام المومنین قتیلہ بنت قیس

ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
ام المومنین قتیلہ بنت قیس
بی بی قتیلہ بنت قیس نبی پاک ص کی زوجہ تھیں نبی پاک ص جب دنیا سے تشریف لے گئے تو انہوں نے دوسری شادی کر لی.
جب ابوبکر کو اس بات کا پتا چلا تو اس نے کہا میرا دل چاہتا ہے ان دونوں کے گھر کو آگ لگا دوں.
.
.
"قتیلہ بنت قیس اخت الاشعث بن قیس الکندی۔کانت من امھات المومنین۔فاختارت النکاح فتزوجھا عکرمہ بن ابی جھل بحضرت الموت،فبلغ ذلک ابابکر رضی اللہ تعالی عنہ فوجد وجدا شدیدا۔۔۔۔۔لکنھا ارتدت حین ارتد اخوھا و بذلک احتج عمر علی ابی بکر رضی اللہ تعالی عنھما انھا لیس من امّھات المومنین بارتدادھا۔"
.
قتیلہ بنت قیس آپ امھات المومنین میں سے تھی۔
رسولؐ کی رحلت کے بعد ام المومنین قتیلہ بنت قیس نے بمقام حضرموت صحابی عکرمہ بن ابوجھل سے نکاح کر کے زوجیت اختیار کرلی۔ابوبکر کو جب یہ خبر پہنچی تو آپ کو شدید صدمہ ہوا۔لیکن یہ زوجہ نبیؐ مرتد ہوگئی جب اس کا بھائی(اشعث بن قیس الکندی) مر_تد ہوا۔اس متعلق حضرت عمر نے ابوبکر کے سامنے احتجاج بھی کیا کہ یہ عورت مر_تد ہونے کے بعد ام المومنین ہونے کا مرتبہ کھو بیٹھی ہے۔
.
سنی کتاب الاستعاب فی معرفت الاصحاب جلد دوم صفہ 744
(?ذادالاحباب فی مناقب الاصحاب ص۵٠٣،الباب السادس طبع مبارک پور ہند)
اہل سنت عالم شیخ علامہ ملک احمد بن پیر محمد الفاروقی الگجراتی متوفی١٠٩٨ھ لکھتا ہے کہ:
"قتیلہ بنت قیس اخت الاشعث بن قیس الکندی۔کانت من امھات المومنین۔فاختارت النکاح فتزوجھا عکرمہ بن ابی جھل بحضرت الموت،فبلغ ذلک ابابکر رضی اللہ تعالی عنہ فوجد وجدا شدیدا۔۔۔۔۔لکنھا ارتدت حین ارتد اخوھا و بذلک احتج عمر علی ابی بکر رضی اللہ تعالی عنھما انھا لیس من امّھات المومنین بارتدادھا۔"
قتیلہ بنت قیس آپ امھات المومنین میں سے تھی۔
رسولؐ کی رحلت کے بعد ام المومنین قتیلہ بنت قیس نے بمقام حضرموت صحابی عکرمہ بن ابوجھل سے نکاح کر کے زوجیت اختیار کرلی۔ابوبکر کو جب یہ خبر پہنچی تو آپ کو شدید صدمہ ہوا۔لیکن یہ زوجہ نبیؐ مرتد ہوگئی جب اس کا بھائی(اشعث بن قیس الکندی) مر_تد ہوا۔اس متعلق حضرت عمر نے ابوبکر کے سامنے احتجاج بھی کیا کہ یہ عورت مر_تد ہونے کے بعد ام المومنین ہونے کا مرتبہ کھو بیٹھی ہے۔
(?ذادالاحباب فی مناقب الاصحاب ص۵٠٣،الباب السادس طبع مبارک پور ہند)
حیرت ہے اہل سنت ازواج نبیؐ کی اتنی بڑی تو_ہین بھی کر دے تو کچھ نہیں ہوتا لیکن شیعہ بیچارہ جنگ جمل کا نام لینے سے گستا_خ ہو جاتے ہیں۔
اھـل سنت کے عالم دین شاھ ولی اللہ محدث دہلوی اپـنی کتاب ازالہ خفاء میں نقل کرتے ہیں
کہ
ام المومنین قتیلہ بنت قیس سے رسول اللہ ص نے نکاح کیا تھا اور اس سے ہمبستری سے پہلے
رسولِ خدا ص وفات پاگئے ،پھر اسی قتیلہ سے
شھر حضر موت میں عکرمہ صحابی نے نکاح کرلیا ، جب ابوبکر کو اس نکاح کی رپورٹ ہوئی
" چونکہ صحابہ کی بدنامی تھی" کہا کہ میرا ارادہ ہے کہ ان دونوں کو انکے گھر میں آگ لگا دوں ?
حوالہ ? ازالہ خفاء شاھ ولی اللہ محدث دہلوی اردو جلد سوم ص 139

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13
Gallery Image 14
Gallery Image 15
Gallery Image 16