Back to حضرت ابوبکر

حضرت ابوبکر کی رسولﷺ سے تجارت

حضرت ابوبکر کے دو اونٹ تھے جسے انہوں نے چار سو درہم میں خریدا ہوا تھا دوسری روایت میں آٹھ سو درہم میں خریدا تھا۔
اور چار مہینہ پہلے سے اسے خوب چارہ پانی دے کر موٹا تازہ کررہے تھے۔دونوں کو انہوں نے حضورﷺ کی خدمت میں پیش کیا تاکہ ان میں سے حضورﷺ قبول فرمائیں۔ حضورﷺ نے فرمایا میں نے اسے قبول کیا مگر اسکی قیمت لینی ہوگی۔اور حضورﷺ نے اسمیں سے ایک اونٹ کو 900 نو سو درہم میں خریدا۔
?مدارج النبوت شیخ عبدالحق محدث دہلوی جلد دوم