Back to حضرت عمر

میں نے تو آپ والا مشروب پیا ہے

میں نے تو آپ والا مشروب پیا ہے
میں نے تو آپ والا مشروب پیا ہے
.
? حَدَّثنا روحٌ : قال ثنا عمرو ، قال ثنا زُھیر قال : أَبواِسحاق ، عن عامرٍ ، عَن سعید بن ذی لَعوَةَ ، قال : أُتِیَ عُمر برجلٍ سکران ، فجلدہُ فقال : اِنَّما شَربتُ مِن شرابك
فقال : وَاِن کَانَ
ترجمه :
? سعید بن ذی لعوہ کہتے که حضرت عمر کے پاس ایک نشے والا آدمی لایا گیا، آپ نے اسے کوڑے لگائے تو اس نےکہا
میں تو آپ والا مشروب پیا ہے ، آپ نے فرمایا اگرچه وہی ہو ۔
?: کتاب اہلسنت : شرح معانی الاثار المعروف طحاوی شریف جلد ٤ صفحه ٢١٨

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2