Back to حضرتِ عثمان

دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک فتنہ کس کا ہے؟

دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک فتنہ کس کا ہے؟
دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک فتنہ کس کا ہے؟
حذیفہ بن یمانؓ فرماتے ہیں:
.
ہم لوگ (صحابہ) نبیؑ کے پاس موجود تھے نبیؑ دجال کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:
"تمہارا فتنہ میرے نزدیک دجال کے فتنے سے زیادہ خوف زدہ کرنے والا ہے۔"
حوالہ:[ صحیح ابن حبان جلد 7 ص 789 طبع شبیر برادرز]
اہلِ سنت کے امام شمس الدین ذہبی نقل "المعرفة والتاریخ" سے نقل کرتے ہیں:
حضرتِ حذیفہؓ فرماتے ہیں:
اگر دجال نکل آیا،۔تو وہ شخص اُس کی پیروی کرے گا "جو عثمان سے محبت کرتا ہوگا"
حوالہ: [میزان الاعتدال جلد 3 ص 161، طبع مکتبہ رحمانیہ، تحت ترجمہ زید بن وہب]
تبصرہ: 1 : بعض اصحاب کا فتنہ دجال کے فتنے سے زیادہ ہوگا
2 : جو بھی شخص حضرتِ عثمان سے محبت کرے گا وہ دجال کے آنے کے وقت اس کا پیروکار ہوگا
3 : یہ دونوں روایات رازدار رسول اللہ ﷺوآلہ حضرتِ حذیفہؓ سے مروی ہیں جن کو رسول اللہ ﷺوآلہ نے تمام راز بتائے تھے اور فتنوں سے آگاہ کیا تھا

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2