Back to حضرت عمر

عادی مجرموں پر حد زنا نہ واجب ہوگی

عادی مجرموں پر حد زنا نہ واجب ہوگی
عادی مجرموں پر حد زنا نہ واجب ہوگی
عادی مجرموں پر حد زنا نہ واجب ہوگی
کل ایک حوالہ نظر سے گزرا پہلے مجھے لگا کہ میں نے غلط پڑھا ہے لیکن اس کے بلکل نیچے واضح تصریح بھی موجود ہے
حضرت عمر کا فیصلہ کہ
? ایک عورت نے کسی مرد سے مال مانگا اور اس نے کہا کہ اگر تو اپنے اوپر قابو دیدے (زنا کرنے دے) تو مال دینے کیلئے تیار ہوں اس صورت میں حضرت عمر نے یہ کہہ کر حد ساقط کردی کہ مال اس کا مہر ہے
? احکام شرعیہ ص ٧٢
? مذکور و تصریح کے مطابق طوائفوں اور ان سے متعلق عادی مجرموں پر حد زنا نہ واجب ہوگی
? مفتی تقی امینی

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3