Back to حضرت ابوبکر

جـناب ابوبکر نے بہت مارکھائی

جـناب ابوبکر نے بہت مارکھائی
جـناب ابوبکر نے بہت مارکھائی
اھل سنت والجماعت کے مایہ ناز عالم دین الدیار بکری لکھتے ہیں
ابوبکر نے کھڑے ہو کر تقریر شروع کی اور رسول اللہ بیٹھے رہے پس مشرکین ابو بکر اور مسلمانوں پر حملہ آور ہوئے اور ان کو مسجد الحرام کے نواحی میں سخت مار مارتے رہے ، ابوبکر چل گئے اور بہت مارکھائی ، اور فاسق عتبہ بن ربیعہ ان کے پاس آیا اور ان کو اپنی پیوندگی جوتیوں سے مارنے لگا اور ان جوتیوں کو الٹ پلٹ کر ابو بکر کے چہرے پر لگا تا تھا ، اس کا اثر ان کے چہرے پر بہت ہوا یہاں تک کہ ناک اور باقی چہرے میں امتیاز نہ ہوتا تھا
تاریخ خمیس از دیار البکری جلد اول ص 277

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2