Back to سیدہ فاطمہ بنت محمد ص

حضرت فاطمہ سے افضل سوائے انکے والد کے کیسی کو نہیں دیکھا

حضرت فاطمہ سے افضل سوائے انکے والد کے کیسی کو نہیں دیکھا
أحمد بن علي بن حجر العسقلاني لکھتے ہیں
قال يَزِيدُ بْنُ زُريع، عن روح بن القاسم، عن عمرو بن دينار ؛ قالت عائشة : ما رأيتُ قط أحداً أفضل من فاطمة غير أبيها. أخرجه الطبراني في ترجمة إبراهيم بن هاشم من المعجم
الأوسط، وسنده صحيح على شرط الشيخين إلى عمر .
عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت فاطمہ سے افضل سوائے انکے والد کے کیسی کو نہیں دیکھا
اسکو طبرانی نے إبراهيم بن هاشم کے ترجمے میں نقل کیا ہے
اسکی سند بخاری اور مسلم کی شرط پر صحیح ہے
الأصابة تمييز الصحابة جلد 3 ص 264

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1