Back to امام مہدی عج

زمین حجت خدا کے بغیر باقی نہیں رہ سکتی

زمین حجت خدا کے بغیر باقی نہیں رہ سکتی
علامہ ابن حجر عسقلانی نے ابن جوزی کا قول نقل کیا ہے کہ:
وفي صلاة عيسي (عليه السلام) خلف رجل من هذه الاُمّة مع کونه في آخر الزمان وقرب قيام الساعة، دلالة للصحيح من الاقوال «إنّ الارض لا تخلو من قائم لله بحجّة»
ترجمہ: "اور آخری زمانے اور قرب قیامت حضرت عیسیؑ کا اس امت کے فرد (خلیفة الله، امام مھدیؑ) کے پیچھے نماز پڑھنا اس قول کے صحیح ہونے پر دلالت کرتا ہے کہ «زمین قائم ہونے والے حجت خدا سے خالی نہیں رہتی»
(فتح الباري شرح صحيح البخاري /ابن حجر العسقلاني /جلد 8/ الصفحة 92)

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1