Back to معاویہ

معاویہ کی صحابی عبداللہ بن زبیر کی شان میں گستاخی

معاویہ کی صحابی عبداللہ بن زبیر کی شان میں گستاخی
معاویہ کی صحابی عبداللہ بن زبیر کی شان میں گستاخی
کفایت اللہ سنابلی اپنی کتاب میں ایک روایت نقل کرتا ہے
معاویہ کو خبر پہنچی کہ عبداللہ بن عمر ، عبدالرحمٰن بن ابی بکر اور عبداللہ بن زبیر یزید ( لع -- نت اللہ علیہ ) کی بیعت سے بچنے کے لیے مدینہ سے مکہ آگئے ہیں ، تو معاویہ کی مکہ میں عبداللہ بن زبیر سے ملاقات ہوئی تو معاویہ نے کہا یہ سب تمہارا کیا دھرا ہے ان دونوں کو بھی تم نے بہکایا ہے اور تمہاری مثال اس لو -- مڑی کی طرح ہے جو خود کو چھپانے کے لئے ایک سوراخ سے دوسرے سوراخ میں چلی جاتی ہے ۔
حاشیہ میں سنابلی لکھتا ہے اسناده صحیح
? یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ - صفحہ ۳۰۷

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2