Back to عزاداری

کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات

کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
کتب اہل سنت سے دیگر حوالہ جات
.
اہل مدینہ اور خاندان بنو ہاشم نے شہادت امام حسین علیہ السلام کی خبر سن کر ماتم اور نوحہ کیا۔
?(تاریخ طبری جلد 4 ، صفحہ241)
?(البدایہ والنہایہ جلد 8 ، صفحہ نمبر 252)
◾بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی خبر سن کر چہرے پر ماتم کیا۔
?(تاریخ طبری جلد 4 ، صفحہ 232 )
?(البدایہ والنہایہ جلد 8 ، صفحہ 228 ، 247)
◾ امام حسن علیہ السلام کی شہادت پر ایک سال تک نوحہ اور سوگ کیا گیا ۔
? (تاریخ ابن کثیر جلد ، 8 صفحہ 64)
◾رسول اللہ ﷺ کی رحلت کے بعد سیدہ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا اس قدر غمگین ہوئیں کہ ان کو کبھی بھی ہنستے ہوئے نہ دیکھا گیا۔
?(مدارج النبوت جلد دوم ، صفحہ 501 )
◾رسول اللہ ﷺ کی رحلت پر ام المومنین حضرت عائشہ نے چہرے پر ماتم کیا ۔
?(طبقات ابن سعد جلد 1 ، صفحہ نمبر 222)
?(مسند ابو یعلی الموصلی / حدیث نمبر 4568)
?(مسند احمد بن حنبل / حدیث نمبر 26880)
?(البدایہ والنہایہ جلد 5 ، صفحہ نمبر 330)
◾رسول اللہ ﷺ کی رحلت پر اصحاب کی نوحہ و مرثیہ خوانی۔
?(طبقات ابن سعد جلد 2 ، صفحہ 261 )
◾رسول اللہ ﷺ کے چچا حضرت حمزہ رض کی شہادت پر انصار کی عورتوں کو جمع کیا گیا تاکہ وہ حضرت حمزہ رض پر عزاداری کریں ، انصار میں جب بھی کوئی وفات پاتا تو پہلے وہ حضرت حمزہ رض پر روتیں پھر اپنی میت پر۔
?(طبقات ابن سعد جلد 1 ، صفحہ نمبر 280)
?(تاریخ طبری جلد 2 ، صفحہ نمبر 191 )
◾رسول اللہ ﷺ نے اپنے فرزند ابراہیم علیہ السلام کی رحلت پر عزاداری کی اور بے حد غمگین ہوئے۔
?( کنزالعمال / حدیث نمبر ، 42898 )
◾آدم علیہ السلام کی وفات کے بعد ان کی اولاد میں سے چالیس ہزار آدمیوں نے ماتم کیا۔
?(سیرت حلبیہ جلد 1 ، صفحہ 115)
◾حضرت عمر کی وفات پر اصحاب نے ان پر مرثیہ کہا اور ماتم و عزاداری کی۔
?(مستدرک الحاکم جلد 4 ، صفحہ 200 )
?(تاریخ طبری جلد 3 ، صفحہ 242)
◾حضرت عثمان کی وفات پر ان کے اہلخانہ اور عزیر و اقارب نے ماتم ، نوحہ اور مرثیہ خوانی کی اور گریبان چاق کیا ۔
?(تاریخ طبری جلد 3 ، صفحہ نمبر 448 ، 472 ، 483 ، 484 )
?(طبقات ابن سعد جلد 2 ، صفحہ نمبر 147)
◾حضرت معاویہ کی وفات پر نوحہ خوانی کی گئی۔
?(تاریخ ابن کثیر جلد 8 ، صفحہ 188)
◾ولید بن عقبہ کی معزولی پر لونڈیوں نے ماتمی لباس پہن لیے۔
?(تاریخ طبری جلد 3 ، صفحہ 313 )
◾حضرت ابوبکر کی وفات پر ان کی بہن اور ان کے اہل و عیال نے نوحہ و عزاداری کی ۔
?(صحیح بخاری شریف باب نمبر 52 )
?(کنزالعمال حدیث نمبر 42911 )
◾خالد بن ولید کی وفات پر مکہ اور مدینہ کی عورتیں سات دن تک روتی رہیں حتہ کہ انہوں نے اپنے گریبان چاق کیے اور چہروں پر ماتم کیا۔
?(کنزالعمال / حدیث نمبر 42908)
◾حضرت عمر نے نعمان کے انتقال کی خبر سنتے ہی سر پر ماتم کیا اور عزاداری کی۔
?(کنزالعمال / حدیث نمبر 42896)

.

.

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11
Gallery Image 12
Gallery Image 13
Gallery Image 14
Gallery Image 15
Gallery Image 16
Gallery Image 17
Gallery Image 18
Gallery Image 19
Gallery Image 20
Gallery Image 21
Gallery Image 22
Gallery Image 23
Gallery Image 24
Gallery Image 25
Gallery Image 26
Gallery Image 27
Gallery Image 28
Gallery Image 29
Gallery Image 30
Gallery Image 31
Gallery Image 32
Gallery Image 33
Gallery Image 34
Gallery Image 35
Gallery Image 36
Gallery Image 37
Gallery Image 38
Gallery Image 39
Gallery Image 40
Gallery Image 41
Gallery Image 42
Gallery Image 43
Gallery Image 44
Gallery Image 45
Gallery Image 46
Gallery Image 47
Gallery Image 48
Gallery Image 49
Gallery Image 50
Gallery Image 51
Gallery Image 52
Gallery Image 53
Gallery Image 54
Gallery Image 55