Back to اہلسنت مکتب

طارق بن زیاد کے بارے میں ایک فرضی واقعے کا رد

طارق بن زیاد کے بارے میں ایک فرضی واقعے کا رد
طارق بن زیاد کے بارے میں ایک فرضی واقعے کا رد
ھمارے اھل سنت برادران کے درمیان ایک واقعہ مہشور ھیں کہ جب اسپین پر مسلمانوں نے حملہ کیا تو انہوں نے اپنی کشتیوں کو جلا ڈالا تھا . حافظ زبیر علی زائی( اھل حدیث محقق ) اس واقعے کا رد کرتے ھوئے لکھتے ھیں کہ :
بعض لوگوں میں مہشور ہیں کہ طارق ابن زیاد نے جب اسپین ( اندلس ) پر حملہ کیا تھا تو کشتیاں جلانے کا حکم دیے کر کشتیاں جلا ڈالی تھی . کشتیاں جلانے کا یہ سارا واقعہ جعلی و من کھڑت ہیں . دیکھے کتب اخبار الرجال تحت المجھر / صفحہ :17 -19
⛔مقالات – حافظ زبیر علی زائی / جلد دوم / صفحہ 569 / طبع الکتاب انٹرنیشنل دھلی ھندوستان۔

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2