Back to بنو امیہ کے ناصبی

ابن ابی خثیمہ کا روایت میں تحریف کرنا تاکہ بنو امیہ کو بچایا جا سکھے

ابویعلی موصلی نے اپنی سند سے بیان کیا ہے کہ ابوبرزہ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ اپنی زندگی میں بنو امیہ، بنو ثقیف و بنو حنیفہ (خاندانوں) سے زیادہ نفرت کیا کرتے تھے۔
مسند ابویعلی - ابویعلی موصلی // جلد ۶ // صفحہ ۲۶۶ // رقم ۷۳۸۴ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔
اب یہی حدیث بلکل اسی سند سے ابن ابی خثیمہ نے اپنی تاریخ میں نقل کی لیکن وہاں "بنو امیہ اور بنو ثقیف" کے نام کے بدلے "فلان فلان" آیا ہے۔
تاریخ الکبیر - ابن ابی خثیمہ // جلد ۱ // صفحہ ۴۵۶ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4