Back to بنو امیہ کے ناصبی

اھلبیت سے بغض رکھنے والے قبیلے

اھلبیت سے بغض رکھنے والے قبیلے
اھلبیت سے بغض رکھنے والے قبیلے
اھلبیت سے بغض رکھنے والے قبیلے
? حضرت ابوسعید خذری فرماتے ھیں کہ رسول اللہ (ص) نے ارشاد فرمایا میرے بعد میری اھلبیت کو قتل اور بھاگنے کا سامنا ھوگا اور میری قوم کے ساتھ سب سے زیادہ بغض رکھنے والے لوگ بنو امیہ ، بنو مغیرہ اور بنو مخزوم ھوں گے
? یہ حدیث صحیح الاسناد ھے لیکن امام بخاری اور امام مسلم نے اس کو نقل نہیں کیا
? المستدرک حاکم جلد ششم حدیث نمبر 8500

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2