Invisible Islam
Hidden truth of Islam
Topics
Book
Contact Us
Sign In
Back to
حضرت عمر
زمانہ جاھلیت میں جناب عمر بن خطاب کا کاروبار
حضرت عمر
مجدالدین ابن الاثیر نے اپنی ایک کتاب جس میں غریب الفاظ کی تشریح کی گئی ہے یوں لکھا ہے :
بَرْطَشْ - اس میں وہ حدیث ہے کہ عمر جاھلیت کے زمانے میں مبرطش تھا جو خریدار اور خریدنے والے کے درمیان واسطہ ہوتا ہے ایک دلال کے مانند ۔۔۔۔
نھایۃ فی غریب الحدیث - ابن الاثیر // صفحہ ۶۵ // طبع دار ابن الجوزی ریاض سعودیہ۔
✕
‹
›