Back to صحابہ

امتی صحابہ سے افضل

امتی صحابہ سے افضل
امتی صحابہ سے افضل
امتی صحابہ سے افضل
امتی صحابہ سے افضل
امتی صحابہ سے افضل
امتی صحابہ سے افضل
امتی صحابہ سے افضل
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فتوے کے مطابق بعد والے امتی صحابہ سے افضل
مسند احمد کی صحیح حدیث
مسند احمد
حدیث 16977
مسنَد الشَّامِیِّینَ
455. حَدِیث اَبِی جمعَةَ حَبِیبِ بنِ سِبَاع
ابن محیریز کہتے ہیں کہ میں نے صحابی ابوجمعہ سے عرض کیا کہ مجھے کوئی حدیث سنائیے جو آپ نے نبی علیہ السلام سے سنی ہو، انہوں نے فرمایا: اچھا، میں تمہیں ایک عمدہ حدیث سناتا ہوں، ایک مرتبہ صبح کے کھانے میں ہم لوگ نبی علیہ السلام کے ساتھ شریک تھے، ہمارے ساتھ صحابی ابوعبیدہ بن جراح بھی تھے، وہ کہنے لگے، یا رسول اللّٰہ! کیا ہم سے بہتر بھی کوئی ہو گا؟ ہم نے آپ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا اور آپ کی معیت میں جہاد کیا؟ فرمایا: ”ہاں! ایک قوم ہو گی جو تمہارے بعد آئے گی اور مجھ پر بن دیکھے ایمان لائے گی۔“
اس حدیث کو حاکم نے مستدرک میں صحیح کہا ھے اور امام ذھبی نے بھی اسکی تصحیح کی ھے:)

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7