Back to عزاداری

صحابی ابوہریرہ کا عثمان بن عفان کی موت کے بعد انکے اوپر مظالم پر گریہ کرنا

اہل سنت امام محمد بن سعد کاتب واقدی (المتوفی ۲۳۰ ھ) نے اپنی سند سے اس طرح نقل کیا ہے۔
قال: أخبرنا أبو معاوية قال: أخبرنا الأعمش عن أبي صالح قال: كان أبو هُريرة إذا ذُكر ما صُنع بعثمان بكى، قال فكأنى أسمعه يقول هاه هاه ينتحب
ابو صالح سے مروی ہے کہ عثمان بن عفان کے ساتھ جو کچھ کیا گیا ، جب اسکا ذکر کیا جاتا تو ابو ہریرہ رو دیتے تھے گویا کہ ہائے ہائے کہتے سن رہا ہوں۔
⛔️طبقات الکبریٰ - محمد بن سعد // جلد ۳ // صفحہ ۵۹، ۶۰ // طبع دار الحدیث قاہرہ مصر۔
اسکی سند بلکل صحیح ہے۔
ان ہی الفاظ کے ساتھ امام بلاذری (المتوفی ۲۸۹ ھ) نے اسکو نقل کیا ہے۔
⛔️الانساب الاشراف - بلاذری // جلد ۴ // صفحہ ۲۰۹ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔
ا امام سعید بن منصور المکی (المتوفی ۲۲۷ھ) نے اپنی سند سے اسکو مختصراً نقل کیا ہے۔
⛔️سنن سعید بن منصور - سعید بن منصور // جلد ۱ // صفحہ ۳۳۵ // رقم ۲۹۴۰ // طبع دار الکتب العلمیہ بیروت لبنان۔
دیوبند سے مطبوع طبقات ابن سعد کے اردو ترجمے میں بھی یہ روایت موجود ہے۔
⛔️طبقات ابن سعد - ابن سعد (اردو) // جلد ۳ // صفحہ ۱۶۲ // طبع حافظی بگ ڈیپو دیوبند ہندوستان۔
روایت میں ایک لفظ " ينتحب " آیا ہے جسکے معنی " پھوٹ پھوٹ کر رونا ہوتا ہے "
⛔️القاموس الوحید - مولانا وحید الزمان قاسمی // جلد ۲ // صفحہ ۱۶۱۷ // طبع دیوبند

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2
Gallery Image 3
Gallery Image 4
Gallery Image 5
Gallery Image 6
Gallery Image 7
Gallery Image 8
Gallery Image 9
Gallery Image 10
Gallery Image 11