Back to امیر المومنین علی ابن ابی طالب ع
کیا شیعہ مذہب میں مولا علی ع کو بطور تقیہ گالی دینا جائز ہے
نواصب کتاب ( الکافی , ص 134 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں تمہیں کہا جائے گا کہ مجھے گالی دو تو گالی دے دینا مگر برآئت نہ کرنا

قارئین : ناصبی ملعون اصول الکافی سے ایک روایت پیش کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ معاذالله گالیاں دینا مولا علیؑ کی سنت ہے شیعہ میں مولاعلیؑ کو گالی دینا جائز ہے۔ معاذالله ہم وہ پہلے اعتراض پیش کرتے ہیں پھر اس پر جواب۔۔۔
اصـول کافــی سے روایـت مـلا حظه کریـں
حوالہ : [ اصول کافی - جلد ۴ - صفحہ ١۴٣ ، ١۴۴ ]
" یـه حـدیث نمـبر دس : مـشہور ضعیف ہـے۔"
حوالہ : [ مرآة القعول فی شرح اخبار آل الرسول - ج ٩ - ص ١٧٣ ]
نوٹ : احمق ناصبیوں کو چاہئیے تھا که پہلے اس روایـت کو پـورا پـڑھتے تـو شیـعیانِ عـلی ع کو نشانا لگانے کی زعمت ھی نہ کرتے ۔ ان لوگوں کی جہالت اور بغضِ مولاعلیؑ اتنا ہے کہ موصوف نے لکھا کہ شیعہ کتابوں کے مطابق گالیاں دینا مولا علیؑ کی سنت ہے جبکہ روایت میں یوں لکھا ہے کہ مولا علیؑ کوفہ کے منبر پر کہا ! لوگوں عنقریب تم سے کلا جائے گا کہ مجھے گالی دو ۔ موصوف صاحب یہ مولا کائنات علیؑ ہیں کوئی تمہارے جَدِّ اَمْجَد نہیں جنہیں غلیظ گالیاں بکنے کی عادت تھی۔
شیعہ کتب سے ضعیف روایت لاکر شیعہ پر طعن کرنے کی ناکام کوشش کرنے والوں یہی روایت صحیح سند کے ساتھ جناب کی کتب میں جس سے مولا کائنات امیرالمومنین علیؑ کی توہین ثابت کرنا چاہ رہے تھے جیسا کہ امام حاکم نے اپنی کتاب میں لکھا۔
ترجمہ : "سوا اس کے جو مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان پر جما ہوا ہو"(النحل:١٠٦)
حوالہ : [ المستدرک - جلد ٣ - صفحہ ٢٨۵ - روایت ٣٣٦۵ ]
علامہ ابن حجر مکی اپنی شہرہ آفاق کتاب "الصواعق المحرقہ" میں مولا علیؑ کی روشن کرامات میں ایک روایت لکھتے ہیں۔
حجر المرادی سے بیان کیا ہے کہ مجھ سے حضرت علیؑ نے فرمایا تیری کیا حالت ہوگئی جب تجھے مجھ پر لعنت کرنے کا حکم دیا جائے گا۔ میں نے عرض کیا ایسا بھی ہوگا فرمایا ہاں۔ میں نے کہا تو پھر کیا کروں فرمایا مجھ پر لعنت کرنا، مگر مجھ سے اظہار بیزاری نہ کرنا۔ حجر المرادی کہتے ہیں مجھے حجاج کے بھائی محمد بن یوسف نے جو عبدالملک بن مروان کی طرف سے یمن کا امیر تھا، حکم دیا کہ میں حضرت علیؑ پر لعنت کروں۔ میں نے کہا امیر نے مجھے حضرت علیؑ پر لعنت کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس پر لعنت کرو الله اس پر لعنت کرے۔ اس بات کو ایک آدمی کے سوا کوئی بھی نہ سمجھا۔ کیونکہ اس نے صرف امیر پر لعنت کی۔ اور حضرت علیؑ پر لعنت نہ کی یہ حضرت علیؑ کی کرامت اور آپ کے غیب کے متعلق پیشگوئی ہے۔
حوالہ : [ الصواعق المحرقہ - صفحہ ۴٣٧ ]
اہلسنت کے اپنے بزرگوں کو گالیاں دینے کی عادت تھی یہ لوگ خود اپنے مقدس ہستیوں پر الزام لگاکر گستاخ شیعہ کوکہتے ہیں جیسا کہ
حوالہ : [ تاریخ خلفاء - صفحہ ۴١ ]
حوالہ : [ المنجد - صفحہ ٣۵٣ - مکتب قدوسیہ اردو بازار لاہور ]
یہ کلمات تاریخ الخلفاء للجلال الدین سیوطی کی کتاب میں نقل ہوئےہیں لیکن میں نے ایک پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کی اسمیں "سبابا" حذف تھا چنانچہ ہم نے تاریخ الخلفاء کے نسخوں کیطرف رجوع کیا وہاں پر یہ کلمات موجود تھے۔

Gallery
Tap any image to view full screen