Back to امہات المومنین

بقول ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ چوھا حرام نہیں ھے

بقول ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ چوھا حرام نہیں ھے اور انہوں نے یہ آیت پڑھی قُل لَّا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَىٰ ( سورہ انعام ٓآیت نمبر 145 (تفسیر قرطبی جلد جلد چہارم سورہ انعام ص 153)