Back to امہات المومنین

بی بی عائشہ جب رسول اللہﷺ سے ناراض ہوتیں تو ان کا نام لینا بھی پسند نہیں فرماتی تھیں

بی بی عائشہ جب رسول اللہﷺ سے ناراض ہوتیں تو ان کا نام لینا بھی پسند نہیں فرماتی تھیں
بی بی عائشہ جب رسول اللہﷺ سے ناراض ہوتیں تو ان کا نام لینا بھی پسند نہیں فرماتی تھیں
عبدہ بن سلیمان نے خبر دی، انہیں ہشام بن عروہ نے، انہیں ان کے والد نے اور ان سے حضرت عائشہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ص نے فرمایا میں تمہاری ناراضگی اور خوشی کو خوب پہچانتا ہوں۔ ام المؤمنین نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کس طرح سے پہچانتے ہیں؟ فرمایا کہ جب تم خوش ہوتی ہو کہتی ہو ہاں محمد کے رب کی قسم اور جب ناراض ہوتی ہو تو کہتی ہو نہیں ، ابراہیم کے رب کی قسم۔ بیان کیا کہ میں نے عرض کیا جی ہاں آپ کا فرمانا بالکل صحیح ہے میں صرف آپ کا نام لینا چھوڑ دیتی ہوں۔
?(صحیح بخاری/انٹرنیشنل نمبرنگ : 6078)

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2