جناب صفیہ بنت عبد المطلب سے مروی ہے وہ بیان کرتی ہیں کہ جب امام حسین ع کی ولادت ہوئی اس وقت میں جناب سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی خدمت میں موجود تھی ۔
جناب رسول خدا ص نے مجھ سے فرمایا :
آنحضرت ص نے فرمایا : کیا تم اسے پاک کرو گی ؟
""اسے تو اللّه نے پاک و پاکیزہ پیدا کیا ہے""

Gallery
Tap any image to view full screen