یہ سلیمان بن صرد الخزاعی کون ہے ؟
حوالہ : [ تقریب التہذیب - ابن حجر - صفحہ ۲۸۶ - رقم ۲۵۷۴ ]
حوالہ : [ شذرات الذھب - جلد ۱ - صفحہ ۲۹۰ ]
یہی نہیں بلکہ اسکی روایت صحیح بخاری میں بھی موجود ہے جہاں یہ رسول اللہ ﷺ سے حدیث بیان کر رہا ہے۔
حوالہ : [ صحیح بخاری - صفحہ ۶۹۷ - رقم ۴۱۰۹ - طبع ریاض ]

Gallery
Tap any image to view full screen