Back to شیـخین

بے شک ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مجھ سے ایسے ہیں جیسے میرے کان اور عمر مجھ سے ایسے ہیں جیسے میری آنکھ اور عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام ایسے ہے جیسے میرے دل ہیں

حضرت حسین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول ﷲ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : ان ابابکر منی بمنزلۃ السمع وان عمر منی بمنزلۃ البصر ۔ﷺ إن أبا بكر مني بمنزلة السمع، وإن عمر مني بمنزلة البصر، وان عثمان مني بمنزلة الفؤاد
ترجمہ : بے شک ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مجھ سے ایسے ہیں جیسے میرے کان اور عمر مجھ سے ایسے ہیں جیسے میری آنکھ اور عثمان رضی اللہ عنہ کا مقام ایسے ہے جیسے میرے دل ہیں
(عیون اخبار الرضا لابن بابویہ قمی، جلد اول، صفحہ 280،
معانی الاخبار قمی، صفحہ 387،
بحارالانوار جلد 30 صفحہ180)
آدھی بات کرنا ہمارے مخالفین کی عادت ہے ملاحظه فرمائیں پوری روایت

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1
Gallery Image 2