Back to صحابہ

سارے صحابہ جنتی ؟؟؟

سارے صحابہ جنتی ؟؟؟

.

امام حسین کے قاتل میں سے ایک "عبداللہ بن حصن الازدی" ہے
.
جس نے امام حسین علیہ السلام سے کہا تھا :
? يا حسين ألا تنظر إلى الماء كأنه كبد السماء، والله لا تذوق منه قطرة حتى تموت عطشا
امام حسین علیہ السلام کی شہادت سے قبل اس نے کہا تھا
? "اے حسین کیا تم اس پانی کی طرف نہیں دیکھ رہے؟ قسم خدا کی تمہیں ایک قطرہ پانی کا نہیں ملے گا یہاں تک کہ پیاسے مروگے تم.
.
ابن حجر عسقلانی (متوفی :852ھ) عبداللہ بن حصن الازدری کے متعلق لکھتا ہے :
.
? عبد الله بن حصن بن سهل : ذكره الطبراني في الصحابة۔
? طبرانی نے اسکو صحابہ میں شمار کیا ہے .
.

Gallery

Tap any image to view full screen

Gallery Image 1