ابن الجوزی (مشہور سنی عالم) کے بیان کے مطابق
جب وہ لوگ ان کے پاس پہنچے اور انہیں گھیر لیا تو حسینؑ نے فرمایا: مجھے چھوڑ دو تاکہ میں واپس چلا جاؤں۔ انہوں نے کہا: نہیں، تم ابن زیاد کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرو۔
پس حسینؑ نے ذلت کے مقابلے میں قتل کو اختیار کیا، اور یہی بلند کردار (نفوسِ ابیہ) لوگوں کا طریقہ ہوتا ہے۔”
بدر علی
Gallery
Tap any image to view full screen